• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, February 11, 2015

    کردوں کا کوبانی کے نواح میں ایک تہائی دیہات پر قبضہ

    شام کی کرد فورسز نے ترکی کی سرحد کے نزدیک واقع شمالی شہر کوبانی (عین العرب) کے نواح میں واقع ایک تہائی دیہات پر دوبارہ قبضہ کر لیا ہے اور وہاں سے داعش کے جنگجوؤں کو پسپا ہونے پر مجبور کردیا ہے۔
    مقامی کرد جنگجوؤں نے امریکا کی قیادت میں اتحادی ممالک کے فضائی حملوں کی مدد سے قریباً پندرہ روز قبل داعش کے جنگجوؤں کو کوبانی سے نکال باہر کیا تھا۔اس کے بعد سے ان کی فتوحات اور داعش کی پسپائی کا سلسلہ جاری ہے اور وہ اپنے زیر قبضہ علاقوں کو خالی کرتے جارہے ہیں۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: کردوں کا کوبانی کے نواح میں ایک تہائی دیہات پر قبضہ Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top