• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, February 11, 2015

    داعش نے مصری فوج کے 10 حامیوں کے سر قلم کر دیے

    شدت پسند تنظیم دولت اسلامی"داعش" نے ایک تازہ ویڈیو فوٹیج جاری کی ہے جس میں مصر کے جزیرہ نما سینا میں مصری فوج کے حامی 10 عام شہریوں کو گولیاں مار کر ہلاک کرتے دکھایا گیا ہے۔
    ویڈیو فوٹیج میں داعش نے الزام عاید کیا ہے کہ قتل کیے گئے عناصراسرائیلی خفیہ ادارے موساد اور مصری فوج کے لیے جاسوسی کررہے تھے۔ قتل کے بعد ان سب کی میتیں رفح کے علاقے میں ایک سڑک پر پھینک دیں۔
    ویڈیو فوٹیج میں دکھائے گئے بعض داعشی جنگجوئوں کو مصری فوجیوں کو قاتلانہ حملوں میں‌ ہلاک کرنے کا بھی دعویٰ کیا گیا ہے۔ فوٹیج میں مقتول شہریوں کے ان کے قتل سے قبل لیے گئے اعترافی بیانات بھی جاری کیے گئے ہیں جن میں انہوں‌نے مصری فوج کے لیے جاسوسی کا اعتراف کیا ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: داعش نے مصری فوج کے 10 حامیوں کے سر قلم کر دیے Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top