• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, February 19, 2015

    سعودی خاتون اینکروں کے لیے ضابطۂ لباس کی منظوری

    سعودی خاتون اینکروں کے لیے ضابطۂ لباس کی منظوری 

    سعودی عرب کی شوریٰ کونسل نے ملک میں کام کرنے والی خاتون ٹی وی اینکروں کے لیے لباس کے نئے ضابطے کی منظوری دی ہے جس کے تحت انھیں ایسا لباس پہننے کا پابند بنایا گیا ہے جو شائستہ ہو اور جس سے ان کی خوب صورتی کا اظہار نہ ہو۔
    Link

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی خاتون اینکروں کے لیے ضابطۂ لباس کی منظوری Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top