تازہ ترین > عراق > عوامی لشکر، اور البیشمرکۃ کے داعش کے خلاف حملے عراق عوامی لشکر، اور البیشمرکۃ کے داعش کے خلاف حملے عراقی سیکورٹی فورس، کرد فوج البیشمرکۃ، اتحادی فوج کے طیاروں اور شیعہ ملیشیا پر مشتمل عوامی لشکر نے عراق کے شمالی شہر کرکوک اور اربیل میں ملکر کر داعش کے حملوں کو پسپا کر دیا ان حملوں میں جنگجوؤں کے دسیوں کارکن ہلاک اور زخمی ہوئے۔ 2/18/2015 06:38:00 PM عراق
0 comments:
Post a Comment