تازہ ترین > سعودی عرب > ولی عہد کی اقوام متحدہ کے سفیر سے ملاقات سعودی عرب ولی عہد کی اقوام متحدہ کے سفیر سے ملاقات نائب وزیر اعظم مقرن بن عبدالعزیز نے سفیر کا استقبال کیا ریاض میں سعودی ولی عہد نائب وزیر اعظم مقرن بن عبدالعزیز نے سعودی عرب میں اقوام متحدہ کے نومنتخب سفیر سائمن کولس کا استقبال کیا اور ولی عہد نے ان کے کام میں آسانی کی دعا دی۔ Link 2/18/2015 05:00:00 PM سعودی عرب
0 comments:
Post a Comment