• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, February 21, 2015

    فلسطین و اسرائیل تنازعے کے حل کے لیے مصری وزیر خارجہ کی زیر صدارت کانفرنس کا انعقاد

    فلسطین و اسرائیل تنازعے کے حل کے لیے مصری وزیر خارجہ کی زیر صدارت کانفرنس کا انعقاد


    روس کے وزارت خارجہ کے ترجمان الیکساندر لوکاشیویچ نے بتایا  کہ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروو اسلامی تنظیم تعاون کے فلسطین اور مشرقی یروشلم سے متعلق وزراء کے گروپ کے وفد کے ساتھ ملاقات کریں گے۔
    ان کے مطابق وزیر خارجہ سرگئی لاوروو اور اسلامی تنظیم تعاون کے فلسطین اور مشرقی یروشلم سے متعلق وفد کے ساتھ مذاکرات 26 فروری کو ماسکو میں ہوں گے۔ اسلامی تنظیم تعاون کے وفد کی سربراہی مصر کے وزیر خارجہ سامح شکری کریں گے۔ مذاکرات کے دوران فریقین فلسطین اسرائیل تنازعے کے حل اور فلسطین کی اندرونی صورت حال پر گفتگو کریں گے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: فلسطین و اسرائیل تنازعے کے حل کے لیے مصری وزیر خارجہ کی زیر صدارت کانفرنس کا انعقاد Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top