خادم الحرمین الشریفین سے ابو ظہبی کے ولی عہد محمد بن زاید کی ملاقات
کل سعودی عرب کے دورے پر آئے ابو ظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید نے سعودی فرمانوا شاہ فیصل بن عبدالعزیز سے ملاقات کی اس ملاقات میں دونوں برادر ممالک کے درمیان باہمی تعلقات پر بات چیت ہوئی۔

0 comments:
Post a Comment