دو سعودی شہریوں کو قتل کے جرم میں قتل کردیا گیا تھا
سعودی عرب میں قتل کے مختلف کیسوں میں جرم ثابت ہونے پر دو شہریوں کے سرقلم کردیے گئے ہیں ، سعودی عدالت نے نواف شیماری اور سعد حزیمی کو مقامی جھگڑوں کے دوران اپنے رشتہ داروں کے قتل کے جرم میں قتل کی سزا سنائی گئی تھی۔

0 comments:
Post a Comment