• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, February 17, 2015

    ایشیائی خاتون کی مسجد حرام میں خودکشی

    خاتون نے مطاف کی بلند ترین منزل سے چھلانگ لگائی


    مسجد حرام میں ایک تیس سالہ ایشیائی خاتون نے مطاف کی بلند منزل سے کود خودکش کر لی۔ بلندی سے خاتون سر کے بل حرم کے فرش پر گریں اور موقع پر دم توڑ گئیں۔ اس واقعے کے بعد نعش مکہ کے شاہ فیصل ہسپتال منتقل کر دی گئی تاکہ پوسٹ مارٹم کے ذریعے موت کے سبب کا تعین ہو سکے اور بظاہر خودکشی کے اس اقدام کے بارے میں مفصل رپورٹ پیش کی جا سکے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایشیائی خاتون کی مسجد حرام میں خودکشی Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top