• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, February 16, 2015

    بحرین، شام و عراق میں داعش مخالف جنگ میں اردن کا مددگار ہو گا

    خلیجی ریاست بحرین دولت اسلامیہ عراق و شام [داعش] کے خلاف جاری جنگ میں اردن کی مسلح افواج کی مدد کرے گا۔
    بحرین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق مناما بحرین ڈیفنس فورسز کے ذریعے سے اردن کی مدد کرے گا۔ دہشت گردی کے خاتمے کے لئے بحرین کا یہ اقدام بین الاقوامی اتحاد کی کوششوں میں عملی معاونت کا مظہر ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: بحرین، شام و عراق میں داعش مخالف جنگ میں اردن کا مددگار ہو گا Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top