پاسداران انقلاب بحری فوج کے کمانڈر جنرل بریگیڈیئرعلی فدوی جو رسول اعظم مشقوں کی قیادت کررہے ہیں نے قناۃ العالم کو ایک خصوصی انٹرویو دیتے ہوے کہا ہے کہ دشمن ایران کی عسکری صلاحتوں کو بہت کم جانتا ہے۔ اور انہوں نے کہا ہے کہ دشمن یہ بھی پتہ نہیں لگاسکتا کہ اس کے خلاف کونسا اسلحہ استعمال ہو رہا ہے ۔
Wednesday, February 25, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment