• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, February 25, 2015

    اردن اور سعودی عرب کا آج سعودیہ میں سربراہی اجلاس متوقع

    اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ آج سرکاری دورے پر سعودیہ روانہ ہورہے ہیں جہاں امید کی جا رہی ہے کہ اردن اور سعودیہ کا آج ریاض میں سربراہی اجلاس ہوگا۔ جہاں پر شاہ عبداللہ سعودی بادشاہ سلیمان بن عبدالعزیز سے  ملاقات کریں گے۔اور مشرق وسطی کی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔اور دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید فروغ دینے پر بات چیت ہو گی۔







    http://www.addustour.com/17502









    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن اور سعودی عرب کا آج سعودیہ میں سربراہی اجلاس متوقع Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top