• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, February 25, 2015

    یہودی دہشت گردوں نے فلسطین میں آگ لگا کر مسجد شہید کر ڈالی



    فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے جنوب مغربی علاقے الجبعہ میں آج بدھ کو علی الصباح صہیونی دہشت گردوں نے ایک جامع مسجد کو آگا لگا دی جس کے نتیجے میں مسجد اور اس کے اندر قرآن پاک اور اسلامی کتب جل کر  خاکسترہو گئیں۔
    الجبعہ قصبے کی دیہی کونسل کے چیئرمین نعمان حمدان نے میڈیا کو بتایا کہ یہودی آباد کاروں نے مسجد ’’الھدایٰ‘‘ کو آگ لگانے سے قبل اس کی بیرونی دیواروں پر عبرانی زبان میں مسلمانوں، فلسطینیوں اور اسلام کے خلاف اشتعال انگیز نعروں کی چاکنگ بھی کی اور اس کے بعد تیل چھڑک کر مسجد کو آگ لگا دی گئی


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یہودی دہشت گردوں نے فلسطین میں آگ لگا کر مسجد شہید کر ڈالی Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top