• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, February 25, 2015

    قطر کے امیرکا امریکی صدر کے ساتھ سرکاری بات چیت کےلئے اجلاس منعقد


    وائٹ ہاؤس میں قطر کے امیرعزت مآب شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اور امریکہ کے صدر براک اوباما نے سرکاری بات چیت کےلئے اجلاس منعقد کیا۔
    اجلاس کے دوران،دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کے علاقائی اور بین الاقوامی موضوعات کی ایک بڑی تعداد خاص طور پر مشرق وسطی کے حالات پربات چیت کی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطر کے امیرکا امریکی صدر کے ساتھ سرکاری بات چیت کےلئے اجلاس منعقد Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top