مصر میں
مخالفین کو کچلنے کی پالیسی
مصر کے صدر عبدالفتاح
السیسی نے ایک قانون پردستخط کرکے مخالفین کو کچلنے کے لیے سیکورٹی فورسز کو مزید
اختیارات دے دیے ہیں۔ اس قانون کے مطابق سرکاری حکام کویہ اختیاردے دیا گيا ہے کہ
وہ ہر اس شخص کے خلاف اقدام کر سکتے ہیں جس کو وہ سمجھتے ہیں کہ قومی سلامتی کے
لیے خطرہ ہے یا امن عامہ کی صورتحال کو خراب کرنے کا ذمہ دار ہے۔
یہ اشارہ عوامی
مظاہروں کی جانب ہے ۔ عبدالفتاح السیسی کی حکومت نے اسلام پسندوں خاص طور پر اخوان
المسلمین کے خلاف سخت اقدامات شروع کر دیے ہیں۔

0 comments:
Post a Comment