• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, February 21, 2015

    القدس بیت اللحم سمیت کئی شھروں میں ابھی تک مدارس اور جامعات نہ کھل سکے ۔



    حالیہ برف باری کی وجہ سے کی گئیں مدارس اور جامعات کی چھٹیاں تا حال ختم  نہ ہو سکیں ۔ القدس بیت اللحم حبرون اور رملہ سمیت کئی شہروں میں ابھی تک برف جمی ہوئی جس کی وجہ سے وزیر تعلیم نے ان چھٹیوں میں اضافہ کا اعلان کیا  ھے ۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: القدس بیت اللحم سمیت کئی شھروں میں ابھی تک مدارس اور جامعات نہ کھل سکے ۔ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top