• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, February 21, 2015

    سعودی عرب نے بے گھر شامی بھائیوں کیلئے امدادی سامان پہنچا دیا

    سامان موسم سرما کے مطابق بھیجا گیا


    سعودی عرب نے اپنے بے گھر شامی بھائیوں کیلئے بائیسواں امدادی قافلہ شا پہنچا دیا زرائع کا کہنا ہے کہ سامان موسم سرما کی مناسبت سے بھیجا گیا ہے 20 ٹرک اردن کے قریب شام کی حدود میں بھیجے گئے ہیں اور اس کے علاوہ مختلف علاقوں میں امدادی سامان بھیجا گیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی عرب نے بے گھر شامی بھائیوں کیلئے امدادی سامان پہنچا دیا Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top