• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, February 19, 2015

    لیبیا کو اسلحہ خریدنے دیا جائے:مصری وزیر خارجہ

    لیبیا کو اسلحہ خریدنے دیا جائے:مصری وزیر خارجہ


    دہشت گرد تنظیم داعش کی طرف سے لیبیا میں اکسی مصری قبطیوں کے قتل کے واقعے پر سلامتی کونسل میں ایک اجلاس طلب کیا گیا   
    لیبیا  میں قائم پارلیمانی حکومت کے وزیر خارجہ محمد ال دائری نے سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا کہ وہ داعش کے خلاف نبرد آزمائی کےلیے لیبیا کے خلاف عائد اسلحے کی خرید کی پابندی ختم کرے۔
    انہوں نے کہا کہ لیبیا میں دہشت گرد عناصر نے اپنے قدم جمانا شروع کر تےہوئے تیل کی برآمد میں اہم شمار ہونےوالی بندرگا ہوں کےلیے خطرہ بننا شروع کر دیا ہے۔
    دریں اثنا سیکریٹری جنرل بان کی مون سے ملاقات کے دوران دائری نے اس بات کی ضرورت پر زور دیا کہ لیبیا میں بڑھنے والی دہشت گردی علاقائی امن و استحکام کےلیے خطرہ ہے جس کےلیے عالمی برادری کو فعال کردار ادا کرنا چاہیئے۔
    مصری وزیر خارجہ سامح شکری نے بھی سلامتی کونسل میں اس بات کی تائید کی کہ لیبیا پر سے اسلحہ خریدنے کی پابندی ہٹائی جائے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: لیبیا کو اسلحہ خریدنے دیا جائے:مصری وزیر خارجہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top