افغانستان میں ایک ڈرون حملے کے نتیجے میں دولت اسلامیۃ سے حال ہی میں وفاداری کا اظہار کرنے والے شدت پسند ملا عبدالرؤف ہلاک ہو گے ہیں یہ حملہ اس وقت ہو جب ہلمند صوبے کے صحرا سے ایک کار گزر رہی تھی جس میں چھ افراد سوار تھے ڈرون حملے کے نتیجے میں کار مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔
یاد رہے کہ ملا عبدالرؤف گذشتہ مہینے طالبان سے اختلاف کی وجہ سے داعش میں شامل ہو چکے تھے۔

0 comments:
Post a Comment