• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Sunday, February 8, 2015

    شام میں مغوی خاتون کی ہلاکت کے شواھد نہیں ملے:امریکہ

    شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ (داعش) نے دعوی کیا ہے کہ شام کے شہر رقہ میں اردن نے جس عمارت پر فضائی حملہ کیا تھا اس میں ایک امریکی مغوی خاتون بھی موجود تھی جو اس حملے کے نتیجے میں ہلاک ہو گئی ہے جنگجوؤں نے اس خاتون کا نام کایلا جین ملر بتایا ہے۔
    دوسری جانب امریکہ کا کہنا ہے کہ ایسے کوئی شواھد نہیں ملے جس سے داعش کے اس دعوے کی تصدیق کی جاسکے کہ شام میں اردن کے فضائی حملےمیں مغوی امریکی خاتون قتل ہو گئی ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام میں مغوی خاتون کی ہلاکت کے شواھد نہیں ملے:امریکہ Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top