فلسطین میں کثیرالمنزلہ عمارت میں آتشزدگی، تین کم سن بھائی شہید
فلسطین کےمقبوضہ مغربی کنارے کے شہرالخلیل میں ایک کثیرالمنزلہ عمارت کی چوتھی منزل میں اچانک لگنے والی آگ کے نتیجے میں تین کم سن سگے بھائی شہید اور بچوں اور خواتین سمیت سات افراد زخمی ہو گئے۔
0 comments:
Post a Comment