• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, February 25, 2015

    اسرائیل نے اردنی قیدی کو دوسری بار اردن جانے سے روک دیا

    اسرائیل نے اردنی قیدی کو دوسری بار اردن جانے سے روک دیا۔اردن کے  باشندے ایڈیٹر حمزہ عباس کے خاندان کے مطابق اسرائیل نے حمزہ کو دوبارہ اردن داخل ہونے سے روک دیا ہے۔حمزہ کے خاندان کے مطابق حمزہ چار سال سے اسرائیل کی جیل میں ہے اور اس دوران وہ اپنی بیوی اور بچے سے بھی نہیں ملا ۔حمزہ کے خاندان نے حکومتی  مداخلت کی اپیل کی ہے



    الاحتلال يمنع الأسير الدباس من دخول الأردن للمرة الثانية










    http://www.assabeel.net/local/item/93938
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیل نے اردنی قیدی کو دوسری بار اردن جانے سے روک دیا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top