• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, February 25, 2015

    یمنی حوثیوں نے ایران کی مدد سے اقتدار پر قبضہ کیا : امریکا


    جان کیری نے منگل کو امریکی کانگریس کے ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ''ایران کی جانب سے حوثی ملیشیا کے لیے حمایت بڑی اہم ہے لیکن باغیوں کی اس واضح حمایت کے باوجود ایرانی لیڈر بظاہر یمن میں رونما ہونے والے واقعات پر حیران ہوتے دکھائی دیتے رہے ہیں اور وہ وہاں ایک قومی ڈائیلاگ کی توقع کا بھی اظہار کرتے رہے ہیں''۔
     
     
     
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمنی حوثیوں نے ایران کی مدد سے اقتدار پر قبضہ کیا : امریکا Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top