شام میں صدر بشارالاسد کی حمایت میں لڑنے والی لبنان کی شیعہ ملیشیا حزب
اللہ کے ایک کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ تنظیم کے جنگجوئوں نے شامی فوجیوں
کے ساتھ مل کر حلب شہر میں بڑے پیمانے پر عام شہریوں کا قتل عام کیا ہے۔
ایک خبر رساں ایجنسی کے مطابق شامی اپوزیشن کے ایک عسکری گروپ 'الشامیہ فرنٹ' کی قید میں موجود حزب اللہ کمانڈر حسن علی فواز نے اعتراف کیا کہ انہوں نے اسدی فوجیوں کے ساتھ مل کر حلب کے رتیان قصبے میں 48 عام شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا تھا۔
کمانڈر حسن علی فواز نے کہا کہ رتیان قصبے کی طرف پیش قدمی کرتے ہوئے شامی فوج آگے تھی اور حزب اللہ کے جنگجو اس کے پیچھے تھے۔ دونوں نے قصبے میں گھس کر پچاس کے قریب افراد کو گولیاں مار کرقتل کر دیا تھا۔
link

0 comments:
Post a Comment