خلیفہ بن سلمان کی اقوام متحدہ کے سفیر ایان لینزی سے ملاقات
کل شام بحرینی وزیر اعظم خلیفہ بن سلمان آل خلیفہ کی منامہ میں اقوام متحدہ کے سفیر ایان لینزی سے ملاقات کی اس ملاقات میں وزیر اعظم نے کہا کہ بحرین اور برطانیہ میں تعلقات بہت تاریخی ہیں اور دہشتگردی کے خلاف اور خطے میں امن و استحکام کیلئے کوشاں ہیں اس کے علاوہ دیگر مشترکہ تعاون پر بھی بات چیت ہوئی۔
Link
Link

0 comments:
Post a Comment