یمن میں مصری سفارت خانہ بند۔
مصر نے یمن کے دارالحکومت صنعاء سے اپنے سفارتی عملہ کو واپس بلا لیا اور سفارت خانے کو بند کر دیا گیا سفارتی عملہ آج صبح مصری سفیر یوسف شرقاوی کی زیر قیادت مصر پہنچ گیا اس سے پہلے امریکہ،برطانیہ فرانس اور مختلف عرب ممالک نے بھی اپنے سفارت خانے بند کردیئے تھےان ممالک کا کہنا ہے یہ کام ہم نے اس لئے کیا ہے کہ یمن میں حالات قابو میں نہیں رہے۔

0 comments:
Post a Comment