قابض صہیونی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے جنین میں نماز عشاء میں مصروف فلسطینیوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں دسیوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔
صہیونی فوجیوں نے اتوار کی شام مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین کے مغرب میں زبوبہ قصبے کی دو مسجدوں پر اندھا دھند فائرنگ اور آنسوگیس کی شیلنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں نماز عشاء ادا کرنے والے فلسطینی براہ راست نشانہ بنے۔

0 comments:
Post a Comment