قابض صہیونی فوج نے مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں فلسطینی نوجوانوں کی جانب سے قائم کی گئی ایک خیمہ بستی کو آج سوموار کو علی الصباح نویں مرتبہ مسمار کردیا۔
" بوابہ القدس " نامی یہ خیمہ بستی مشرق ابو دیس میں خلہ الراھب کے مقام پر بنائی گئی تھی جسے آج پیر کے روز اسرائیلی فوج نے انہدامی کارروائی کے دوران مسمار کرڈالا۔
بیت المقدس میںعوامی مزاحمتی کمیٹی کے ترجمان ھانی حلبیہ نے بتایا کہ صہیونی فوجیوں نے بلڈوزروں کی مدد سے فلسطینیوں کی جانب سے لگائے گئے خیمے مسمار کرنا شروع کیے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ خیمہ بستی اس سے قبل آٹھ بار مسمار کی جا چکی ہے۔ آج علی الصبح فلسطینی شہریوں نے’’بوابہالقدس‘‘ کے خیمے نویں دفعیہ مسماری کے بعد نصب کیے تھے۔

0 comments:
Post a Comment