• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, February 23, 2015

    اسرائیل امریکا سے 14 ایف 35 اسٹیلتھ طیارے خریدے گا



    اسرائیل اپنے پشتی بان ملک امریکا کی طیارہ ساز فرم لاک ہیڈ مارٹن سے چودہ ایف 35 اسٹیلتھ لڑاکا طیارے خریدے گا۔

    اسرائیل کی وزارت دفاع نے متذکرہ طیارے خریدنے کی اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ ایک اسٹیلتھ ایف 35 طیارے کی قیمت قریباً گیارہ کروڑ ڈالرز ہو گی اور ان تمام چودہ طیاروں اور ان کے فاضل پرزوں کی کل مالیت تین ارب ڈالرز کے لگ بھگ ہوگی۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیل امریکا سے 14 ایف 35 اسٹیلتھ طیارے خریدے گا Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top