• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, February 13, 2015

    شام: جیش الحر کے حملے میں داعش کا مقامی کمانڈر ہلاک

    شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافاتی علاقے مشرقی الغوطہ میں صدر بشار الاسد کے خلاف سرگرم فوج جیش الحرنے ایک کارروائی میں شدت پسند گروپ دولت اسلامی’’داعش‘‘ کے مقامی کمانڈر ابو محمد تیونسی کو ہلاک کر دیا ہے۔
    جیش الحر کے زیر انتظام ’’الرحمان‘‘بریگیڈ نے ایک بیان میں ہلاک ہونے والے داعشی کمانڈر کی نعش کی ایک تصویر بھی جاری کی گئی ہے اور ساتھ ہی دعویٰ کیا گیا ہے داعش کے مشرقی الغوطہ میں تعینات امیر کو ایک جھڑپ میں ہلاک کیا گیا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام: جیش الحر کے حملے میں داعش کا مقامی کمانڈر ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top