• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, February 13, 2015

    فرانس: چارلی ایبڈو کے دفتر پر حملہ کرنے والے شخص کی بیوہ شام پہنچ گئی

    دہشت گرد تنظیم دولت اسلامی’’داعش‘‘ کے زیر انتظام شائع ہونے والے ایک آن لائن جریدے نے دعویٰ کیا ہے کہ پچھلے ماہ فرانسیسی اخبار ’’چارلی ایبڈو‘‘ کے دفتر پر حملہ کرنے والے احمدی کولیبالی نامی شخص کی بیوہ حیات بومدین بحفاظت شام پہنچنے میں کامیاب ہو گئی ہے۔
    ’’داعش‘‘ کی نگرانی میں شائع ہونے والے جریدے ’دارالسلام‘ میں فرانس کو انتہائی مطلوب شدت پسند خاتون اور اخبار ’چارلی ایبڈو‘ کے دفتر میں سترہ افراد کو ہلاک کرنے والے احمدی کولیبالی کی بیوہ کا ایک انٹرویو شائع ہوا ہے جس میں اس نے داعش کے زیر قبضہ شامی علاقے میں پہنچنے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: فرانس: چارلی ایبڈو کے دفتر پر حملہ کرنے والے شخص کی بیوہ شام پہنچ گئی Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top