مصر کی لیبیا کے سویلین پر بمباری، سات سویلین
ہلاک: ایمنسٹی انٹر نیشنل
ایمنسٹی انٹر نیشنل کی جانب
سے پیش کردہ رپورٹ کے مطابق مصر کی فوج کی جانب سے گزشتہ ہفتے کی جانے والی بمباری
کے نتیجے میں سات سویلین ہلاک ہوگئے ہیں۔ مصر جو پہلے ہی فوجی انقلاب کی وجہ سے
دنیا کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے اب اپنے ہمسایہ ملک لیبیاکے ساتھ اپنے اختلافات
اور بین الاقوامی خلاف ورزیوں کی وجہ سے دنیا کے ایجنڈے پر ہے۔مصر جو
پہلے ہی فوجی انقلاب کی وجہ سے دنیا کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے اب اپنے ہمسایہ ملک لیبیاکے ساتھ
اپنے اختلافات اور بین الاقوامی خلاف ورزیوں کی وجہ سے دنیا کے ایجنڈے پر ہے۔

0 comments:
Post a Comment