• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, February 24, 2015

    مصر اپنے قوانین میں نرمی لائے: امریکہ

    مصر اپنے قوانین میں نرمی لائے: امریکہ


    امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی نے کہا ہےکہ بیس شہریوں کے خلاف بلا اجازت مظاہرے کرنے پر مصری عدالت نے کافی سخت رد عمل اپنایا ہے جس میں نرمی لانے کی ضرورت ہےامریکہ کا کہنا ہے کہ وہ مصر میں بلا اجازت مظاہروں کے الزام میں ملوث تحریک پسند اعلی عبدالفتاح اور ان کے دیگر ساتھیوں کو سزا ملنے پر تشویش کا شکار ہے ۔
    انہوں نے ملزمان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس سزا کے خلاف اپیل کورٹ سے رجوع کرتےہوئے اپنے حقوق کا تحفظ کریں ۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر اپنے قوانین میں نرمی لائے: امریکہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top