• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, February 23, 2015

    مصر: انسانی حقوق کے سرگرم کارکن کو پانچ سال قید کی سزا

    مصر: انسانی حقوق کے سرگرم کارکن کو پانچ سال قید کی سزا


    مصر کی ایک عدالت نے انسانی حقوق کے سرگرم کارکن اور ’بلاگر‘ اعلیٰ عبدالفتح کو مظاہروں سے متعلق ملکی قوانین کی خلاف ورزی پر پانچ سال قید کی سزا سنائی ہے۔اعلیٰ عبدالفتح نے 2011ء میں اُس وقت کے مصر کے صدر حسنی مبارک کی حکومت کے خلاف عوامی تحریک میں اہم کردار ادا کیا تھا۔اسی بنا پر اعلیٰ عبدالفتح کو جمہوریت کے ایک سرگرم کارکن کے طور پر شہرت ملی۔  ایک مصری عدالت نے اس سے قبل اعلیٰ عبدالفتح اور 24 دیگر افراد کو مظاہروں کے قوانین کی خلاف ورزی پر اُنھیں 15 سال قید کی سزا سنائی تھی۔لیکن اعلیٰ عبد الفتح کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا تھا۔ 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر: انسانی حقوق کے سرگرم کارکن کو پانچ سال قید کی سزا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top