سعودی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ رات کے وقت ایک
تربیتی پروگرام میں شریک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ اِس پر سوار چار
فوجیوں کی ہلاکت کی بھی تصدیق کر دی گئی ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں تین افسر اور ایک
ٹیکنیشن شامل تھا۔ ہیلی کاپٹر سعودی عرب کی عراق اور کویت سرحد کے قریب ہافر
البتین کے علاقے میں تباہ ہوا۔ بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کے تباہ ہونے کی تفتیش شروع کر
دی گئی ہے۔
Thursday, February 19, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment