• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, February 20, 2015

    اتحادی افواج کے داعش کے ٹھکانوں پر 15 فضائی حملے

    امریکہ کی سربراہی میں قائم عالمی اتحاد کا کہنا ہے کہ ہم نے شام اور عراق میں داعش کے ٹھکانوں پر 15 فضائی حملے کیے ہیں جن میں سے پانچ حملے شام کے سرحدی قصبے کوبانی کے مضافاتی علاقے میں کئے گے ان حملوں میں داعش کے آٹھ مورچے اور دو چیک پوائنٹس تباہ ہوئے اور جنگجوؤں کو شدید نقصان اٹھانا پڑا۔
    اس کے علاوہ آٹھ حملے عراق کے چھ مختلف قصبوں کے پاس کئے گے جن میں داعش کے مورچوں اسلحہ خانوں، گاڑیوں اور عمارات کو نشانہ بنایا گیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اتحادی افواج کے داعش کے ٹھکانوں پر 15 فضائی حملے Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top