بحرین نے دہشتگردی کے خلاف بین الاقوامی اتحاد کے تحت اپنی فوج اردن روانہ کردی
بحرین کی حکومت نے دہشتگردی کے خلاف بین الاقوامی اتحاد کے تحت اردن میں اپنی افواج کو بھیجنے کا اعلان کیا ہے، بحرینی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اردنی بھائیوں کی مدد کرنا ہم پر لازمی ہے ، یاد رہے کہ اس سے پہلے دہشتگردی کے خلاف متحدہ عرب امارات نے بھی جنگی تیارے اردن روانہ کیے تھے۔

0 comments:
Post a Comment