ریاض میں دہشتگرد داعش کے خلاف اور شام کے بحران کے حل کیلئے اجلاس
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں دہشتگرد تنظیم داعش کے خلاف 26اتحادی ممالک کا اجلاس آج سے شروع ہو رہا ہے جس میں عرب ممالک کے علاوہ دوست ممالک امریکہ فرانس وغیرہ بھی شامل ہو رہے ہیں اور اجلاس میں داعش کے خلاف جنگ کے علاوہ شام کے بحران کے حل پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا اس اجلاس کی صدارت سعودی وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عھد امیر محمد بن نایف کر رہے ہیں۔

0 comments:
Post a Comment