• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, February 19, 2015

    کرائم کی روک تھام پر بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کرنے کے لئے ملائیشیا کوقطرکی دعوت


    ملائیشیا کے وزیر خارجہ داتو سیری أنيفة بن حاج أمان کو قطر کےوزیر خارجہ  ڈاکٹر خالد بن محمد العطیہ کی جانب سے جرائم کی روک تھام پر تیرہویں اقوام متحدہ کانگریس میں حصہ لینے کے لئے دعوت موصول ہوئی،جو اپریل کے مہینے دوحہ میں منعقد کی جائے گی.
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: کرائم کی روک تھام پر بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کرنے کے لئے ملائیشیا کوقطرکی دعوت Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top