امریکہ نے شامی حزب اختلاف کے قریبا 1200 جنگجوؤں کو شناخت کے بعد فوجی تربیت کے لئیے نامزد کر لیا ہے انھیں شدت پسند گروپ داعش کے خلاف لڑنے کے لئیے پینٹاگون کے وضع کردہ ایک پروگرام کے تحت جدید اسلحہ چلانے اور جنگی حربوں کی تربیت دی جائے گی۔
اس پروگرام کے تحت ایک سال میں پانچ ہزار سے زیادہ شامی جنگجوؤں کو تربیت دی جائے گی ان میں سے قریبا تین ہزار کو 2015 کے اختتام تک تربیت یافتہ بنایا جا سکتا ہے

0 comments:
Post a Comment