شامی فرنٹ نے دعوٰی کیا ہے کہ کہ شام کے شمال کی جانب واقع حلب شہر کے علاقے الملاح میں بشار الاسد کی حامی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں سرکاری فوج کے 50 ارکان مارے گے
بشار الاسد کی فوج نے شمالی کے مضافات میں ایک کاروائی کی تھی تاکہ نواحی حلف اور ترک سرحد کے درمیان سپلائی روٹ منقطع کیاجا سکے۔
0 comments:
Post a Comment