مصر کے دوسرے بڑے شہر
اسکندریہ میں مشتبہ اسلامی جنگجوؤں نے تین پولیس اسٹیشنوں کو بم حملوں میں نشانہ
بنایا ہے اور دو اور مقامات پر بم دھماکے کیے ہیں جن کے نتیجے میں دس افراد زخمی
ہوگئے ہیں۔
اسکندریہ کے لیے نائب
وزیرداخلہ میجر جنرل امین عزالدین نے کہا ہے کہ پولیس تھانوں میں بم حملوں میں دس افراد زخمی
ہوئے ہیں اور باقی دو مقامات پر بم دھماکوں میں کوئی شخص زخمی نہیں ہوا ہے۔

0 comments:
Post a Comment