شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کو بابائے عرب کا خطاب دے دیا گیا
سعودی عرب کے بادشاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کو عرب قوموں کی
حمایت کرنے اور ان کو متحد کرنے کی وجہ سے بابائے عرب کا خطاب دیا گیا ہے ، مصر کے
دارالحکومت قاہرہ میں عرب عوام اور پارلیمانی تنظیم کی طرف سے ایک سروے کے بعد یہ
لقب دیا گیا ۔

0 comments:
Post a Comment