• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, January 1, 2015

    کویت میں نو ماہ کی بندش کے بعد شام کا سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا گیا

    کویت میں نو ماہ کی بندش کے بعد شام کا سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا گیا


    نو ماہ کی بندش کے بعد کویت میں شام کے سفارت خانے کو دوبارہ کھول دیا گیا، اور یہ کویت میں  آباد لاکھ سے زائد  شامی  باشندوں  کو  کونسلر خدمات فراہم کی بحالی کے لئے تیاری ہے۔
    شام کے سفارتی ذرائع نے بتایا ہے کہ شام کا سفارتی وفد پیر کو کویت پہنچا اور وہاں  سفارت خانے کا باقاعدہ  افتتاح کیا۔ سخت سیکیورٹی  انتظامات میں سفارت خانے کو دوبارہ کھولنے کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں شامی شہریوں نے شرکت کی۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: کویت میں نو ماہ کی بندش کے بعد شام کا سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا گیا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top