جمعرات کی صبح لبنان کے سابقہ وزیر اعظم عمرکرامی لبنان کے جنوبی شہر طرابلس کے ایک ہسپتال میں 80 سال کی عمر میں وفات پا گئے ۔
عمر کرامی کو 3 دن قبل عارضی بیماری کی وجہ سے ایک ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا اور وہ جمعرات کی فجر سے چند گھنٹے پہلے وفات پا گئے ۔
اور سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے اکاونٹ پرلبنان کے سابقہ وزیر کھیل فیصل کرامی نے اپنے والد کی موت کی خبردی ۔
link

0 comments:
Post a Comment