• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, January 1, 2015

    قطر کے امیرکی ملائیشیا کے بادشاہ اور انڈونیشیا کے صدر سے اظہار تعزیت


    عزت مآب شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے ملائیشیا کے بادشاہ مستعین باللہ محی الدین اورانڈونیشیا کے صدرجوکو Widodoکو ملائیشیا کے مسافر طیارے کا جاوا سمندرمیں گرنےپر تعزیت و ہمدردی کا پیغام بھیجا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطر کے امیرکی ملائیشیا کے بادشاہ اور انڈونیشیا کے صدر سے اظہار تعزیت Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top