شمالی سیناء
میں فورسز کودہشتگردوں کے خلاف
بڑی کامیابی
مصری
فوج کے ترجمان برگیڈیر محمد سمیر نے اپنے
ایک بیان میں کہا ہے کہ مصری فوج کو
پچھلے چار دنوں میں دہشت گردوں کے
خلاف بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ انہوں نے
میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا
کہ 27 دسمبر سے 31 دسمبر کے دوران فوج نے شمالی سیناء میں دہشت گردوں کے خلاف جاری
آپریشن میں بڑی کامیابی حاصل کی ہے جس میں
13 دہشت گرد ہلاک اور
388 دیگر مطلوب افراد کو گرفتار کر
لیا گیا ہے۔

0 comments:
Post a Comment