مصر: شمالی سیناء
میں انصار
بیت المقدس کے چار عسکریت پسند ہلاک
مصری سیکورٹی فورسزنے انصار بیت المقدس سے وابستہ چار
عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے اور 13
مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ۔
سیکورٹی
ذرائع کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق فورسز نے ان
کےخلاف کاروائی شمالی سینا ء کے مختلف علاقوں
میں جس میں شیخ زوید جنوبی عریش
کے علاقے شامل ہیں ان علاقوں میں فورسز نے مختلف جھڑپوں میں چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا اور 13 مشتبہ
افراد کو گرفتار کیا ، اسی طرح دہشت گردوں
کے 27 ٹھکانے تباہ کیے اور 21
گاڑیوں کو قبضے میں لے لیا ۔

0 comments:
Post a Comment