ایرانی وزارت خارجہ کی ترجمان مرضیہ افخم نے بدھ کے روز یمن کے ثقافتی مرکز میں ہونے والے دہشت گردانہ ہم حملے کی مذمت کی ۔
ایرانی وزارت خارجہ کی ترجمان مرضیہ افخم نے یمن کے شہر ( اب ) میں میلاد النبی کے پروگرام میں ہونے والے دہشت گردانہ بم حملے کی مذمت کی اور انہوں نے معصوم بچوں اور بے گناہ لوگوں کے قتل پربھی مذمت کی اور یمن کے متاثرہ لوگوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ۔
اور انہوں نے تمام سیاسی اداروں اور سماجی اداروں اور تمام گروپوں کو امن معاہدے اور شراکت داری کے نفاذ کی تاکید کی اور یمنی عوام کو یمن سے دہشت گردوں کو جڑ سے اکھاڑنے کی ضروت پر زور دیا ۔
اور اس بم حملے میں 33 آدمیوں سمیت متعدد زخمی ہوے ۔
link

0 comments:
Post a Comment