• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, May 17, 2016

    اردن، پیرس میں شام کے مسئلہ پر ہونے والے اجلاس میں شرکت کرے گا






    فرانس میں آج  شام کے مسئلہ پر بین الاقوامی برادری کا اجلاس ہو رہا ہے۔جس میں اردن بھی شرکت کررہا ہے۔
    اجلاس میں شام کی  بگڑتی ہوئی صورتحال کے حل پر بات  چیت ہوگی۔حکومت اور حزب اختلاف کے درمیان مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنے پر زوردیا جائے گااور عسکری کاروائیوں کو روکنے کے لیے فریقین پر دباؤ  ڈالاجائے گا۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن، پیرس میں شام کے مسئلہ پر ہونے والے اجلاس میں شرکت کرے گا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top